خبریں

بی جے پی کے رہنماؤں اور وزیروں کے مہنگائی پر عجیب و غریب بیان

ویڈیو:  ہندوستان کی عوام  مہنگائی کی مارجھیل رہی ہے۔ پٹرول، ڈیزل،رسوئی گیس کی قیمت لگاتار بڑھتی جا رہی ہے۔اس سال جنوری سےستمبر تک رسوئی گیس کے دام 190روپے تک بڑھ گئے، وہیں پٹرول کے دام 100 کے پار بھی گئے۔اس بیچ بی جے پی  کے رہنماؤں اوروزیروں  کے عجب و غریب  بیان آتے رہے۔سرکار میں آنے سے پہلے اور بعد میں بی جے پی وزیروں  اوررہنماؤں کے بیانات کو سنا جانا چاہیے۔