خبریں

نصیرالدین شاہ سے مسلمانوں کا ایک طبقہ کیوں ناراض ہے

ویڈیو:  طالبان نے ایک بار پھر سے افغانستان میں اقتدار  پر قبضہ کر لیا ہے۔اس موضوع  پر عام و خاص سب اپنے ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔ اداکار نصیرالدین شاہ نے طالبان کی حمایت کرنے والے  ہندوستانی مسلمانوں کی شدید نکتہ چینی کی  ہے۔ انہوں نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے،جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ان کے اس بیان پر دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔