خبریں

مسلمان ہونے کا نہ کبھی ڈھنڈورا پیٹا، نہ کبھی شرمندہ ہوا: نصیرالدین شاہ

ویڈیو:معروف اداکارنصیرالدین شاہ نے افغانستان میں طالبان کی اقتدار میں واپسی کا جشن منا رہے ہندوستانی  مسلمانوں کے ایک طبقے کی مذمت کرتے ہوئے اسے خطرناک بتایا ہے۔ نصیرالدین شاہ کےاس بیان پر دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ  خانم شیروانی نے ان سے بات چیت کی۔