الیکشن نامہ

یوپی انتخابات: اویسی کی انٹری، برہمنوں کو رجھاتی مایاوتی

ویڈیو:  بی ایس پی سپریمو  مایاوتی نے وعدہ کیا ہے کہ اگر ان کی پارٹی اقتدار میں آئی تو دلتوں اور برہمنوں کے خلاف  زیادتی اور ہراسانی  کے معاملوں کی جانچ کی جائےگی۔اس بیچ اے آئی ایم آئی ایم کےسربراہ اسدالدین اویسی نے ایودھیا سے پارٹی کے 2022 اتر پردیش اسمبلی انتخاب کی مہم  کی شروعات کی۔ان موضوعات پر سینئر صحافی  شرت پردھان کے ساتھ عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔