خبریں

علی گڑھ میں مودی: راجہ مہیندر پرتاپ سنگھ کون ہیں اور کیوں بن رہی ہے ان کے نام پریونیورسٹی

ویڈیو:  وزیر اعظم نریندر مودی نےمنگل کے روز علی گڑھ میں راجہ مہیندر پرتاپ سنگھ کے نام پر یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا۔ اتر پردیش سرکار نےستمبر 2019 میں علی گڑھ میں راجہ مہیندر پرتاپ سنگھ کے نام پر ایک ریاستی  سطح کی یونیورسٹی کھولنے کااعلان  کیا تھا۔ اس بارے میں چرچہ  کر رہی ہیں دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی۔