خبریں

کیا دلت وزیر اعلیٰ بنا کر پنجاب جیت پائے گی کانگریس؟

ویڈیو: امریندر سنگھ کےاستعفیٰ دینے کے بعد ان کی جگہ کانگریس نے چرن جیت سنگھ چنی کو پنجاب کا وزیر اعلیٰ بنایا ہے۔ وہ اس صوبے کےوزیر اعلیٰ  بننے والے دلت کمیونٹی  کے پہلےشخص ہیں۔ چنی امریندر سرکار میں ٹیکنیکل ایجوکیشن کے وزیر تھے۔ وہ روپ نگر ضلع کے چمکور صاحب حلقہ سے ایم ایل اے ہیں۔ اس سیاسی تبدیلی  پر روشنی ڈال رہی ہیں عارفہ خانم شیروانی۔