خبریں

بے روزگاری اور کسان یوپی انتخابات میں بی جے پی کے فرقہ وارانہ پولرائزیشن کو متاثر کریں گے: ایس پی لیڈر

ویڈیو: ایس پی لیڈر،یوپی پلاننگ کمیشن کے سابق رکن اور لکھنؤ یونیورسٹی کےپروفیسرسدھیر پنوار کا کہنا ہے کہ اکھلیش یادو کی قیادت میں سماجوادی پارٹی اس وقت تمام کمیونٹی  میں حکومت مخالف ووٹوں کو مضبوط کرنے کے لیےسب سے اچھی پوزیشن  میں ہے۔اگلے سال ہونے والے اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے مدنظردی  وائر کے اجئے آشیرواد سے ان کی بات چیت۔