خبریں

کھیتی سے زیادہ مزدوری سے کما رہے ہیں کسان: این این ایس او سروے

ویڈیو: گزشتہ دنوں زراعت پر منحصر خاندانوں کی صورتحال  کےاندازے پرمبنی نیشنل سیمپل سروے آفس(این ایس ایس او)کی ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ یہ رپورٹ ایک کسان کی سرمایہ کاری،کریڈٹ لیول اور مختلف سرگرمیوں سےہونے والی  آمدنی کو لےکر ایک بصیرت فراہم کرتی ہے۔ اس سلسلے میں زراعت کے سابق سکریٹری سراج حسین سے دی  وائر کے مکل سنگھ چوہان کی بات چیت۔