خبریں

بھارت بند: کیا شاہجہاں پور کسانوں کی تحریک کی سب سے کمزور کڑی ہے؟

ویڈیو:  زرعی قوانین کے خلاف گزشتہ 27 ستمبر کو بھارت بند کے دوران راجستھان ہریانہ بارڈر پرواقع شاہجہاں پور میں موجود کسانوں سے دی  وائر کے اندر شیکھر سنگھ نےتحریک  کے چیلنجز اور رکاوٹوں پر بات چیت کی۔