خبریں

مہنت نریندر گری کی موت کو خودکشی قرار دینے میں اتر پردیش پولیس نے عجلت پسندی کا مظاہرہ کیوں کیا؟

ویڈیو:  الہ آباد میں مہنت نریندر گری کی موت کے بعد اتر پردیش کی سیاست کافی گرم ہو گئی ہے۔ کوئی اسےخودکشی  بتا رہا ہے تو کوئی قتل، لیکن اس پورے معاملے میں سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ اتر پردیش پولیس نے مہنت نریندر گری کی موت کو خودکشی  کیوں بتایا؟ انہوں نے اتنی جلدبازی کیوں دکھائی؟سینئر صحافی  شرت پردھان کا نظریہ۔