خبریں

ہاتھرس گینگ ریپ اور مرڈر کے سال بھر بعد بھی خوف میں ہے متاثرہ فیملی

ویڈیو: اتر پردیش کے ہاتھرس ضلع میں ایک دلت لڑکی  کے ساتھ ریپ اور قتل کے واقعہ کو ایک سال  مکمل ہو گئے۔گزشتہ دنوں دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں ان کے اہل خانہ  کے لیےانصاف کے مطالبہ کے لیے ایک قومی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔