خبریں

منجدھار میں پھنسی پی ایم مودی کے پارلیامانی حلقہ وارانسی کے ملاحوں کی زندگی

ویڈیو: وزیر اعظم نریندر مودی کےپارلیامانی حلقہ وارانسی کے ملاح روزگار کو لےکر بےحد پریشان ہیں۔ کورونا وائرس مہاماری نے ان کی زندگی کو تباہ کر دیا ہے۔گھر چلانا مشکل ہوتا جا رہا ہے اور کسی طرح  کی کوئی سرکاری امداد  نہ ملنے سے وہ  بے حد مایوس ہیں۔