خبریں

گڑگاؤں بنجارہ مارکیٹ: گھر سجانے والوں کا اجڑ رہا ہے گھر

ویڈیو: ہریانہ اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سےگڑگاؤں کےبنجارہ مارکیٹ کو ہٹایا جا رہا ہے۔اس مارکیٹ میں گھر کی سجاوٹ کا سامان ملتا ہے۔یہاں سامان بیچنے والے لوگ اس واقعہ سے پریشان  ہیں۔ ان کی تشویش ہے کہ وہ اپنی روزی روٹی  کیسے کمائیں گے۔