خبریں

کیا خواتین کے ووٹ سے وزیر اعلیٰ بنیں گی پرینکا گاندھی؟

ویڈیو: کانگریس کی قومی جنرل سکریٹری اور اتر پردیش انچارج پرینکا گاندھی نے اسمبلی انتخابات سے پہلے مسلسل میٹنگوں میں حصہ لے رہی ہیں۔گزشتہ دنوں گورکھپورمیں ایسی ہی ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مر جاؤں گی، جان دے دوں گی،لیکن بی جے پی کے ساتھ کبھی ملاوٹ نہیں ہونے دوں گی۔پرینکا گاندھی کی انتخابی حکمت عملی پر سینئر صحافی  نیرجہ چودھری اور نویدتا جھا سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹرعارفہ خانم شیروانی نے بات چیت کی۔