خبریں

نواب ملک کا کا دعویٰ: شاہ رخ خان کو ٹارگیٹ کرنے کے لیے آرین کو ٹریپ کرکے لایا گیا

ویڈیو: کروز ڈرگس معاملے میں گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا  شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو لےکر این سی پی رہنما اور مہاراشٹر کے وزیر نواب ملک نے جانچ افسر این سی بی ممبئی کے چیف سمیر وانکھیڑے پر کئی الزام  لگائے ہیں۔نواب ملک سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹرعارفہ خانم شیروانی نے اس موضوع پر بات چیت کی۔