خبریں

وزیر اعظم کو خط لکھنے کے بعدبھی دہلی کی جامع مسجد پر توجہ کیوں نہیں دی جا رہی؟

ویڈیو: ایشیا کی سب سے بڑی مسجدوں میں سے ایک دہلی کی جامع مسجد خستہ حال ہے۔تاریخ داں  سہیل ہاشمی کےمطابق،مسجد کےشاہی امام ہرممکن طریقے سے اس کی مرمت کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس بارے میں دی وائر نےآرکیالوجیکل سروے آف انڈیاسے بات کی،جو ملک  میں ثقافتی  اور تاریخی  یادگاروں  کے تحفظ  کے لیے ذمہ دار سرکاری ایجنسی ہے۔