خبریں

نوکریاں نہیں تو اتر پردیش میں بی جے پی کا ہندوتوا ہوگا ناکام: پروفیسر اجئے گڈاورتی

ویڈیو:  دہلی واقع جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے  پروفیسر اجئے گڈاورتی نے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کے ساتھ بات چیت میں بتایا کہ اگلے سال اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات  میں بی جے پی  کی پولرائزیشن کی سیاست کیسے ناکام ہو سکتی ہے۔