خبریں

جنرل بپن راوت کا انتقال: کیسے ہوگا اگلے سی ڈی ایس کاانتخاب

ویڈیو: گزشتہ آٹھ دسمبر کو تمل ناڈو کے کنور کے قریب ہوئے ہیلی کاپٹر حادثے میں ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس)جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ مدھولیکا راوت اور دیگر 11 افراد کی موت ہو گئی تھی۔