خبریں

ضمانت ملنے کے بعد جنسی ہراسانی اور شناختی دستاویزات کی جعلسازی کے ملزم چوڑی فروش تسلیم علی کی دی وائر سے خصوصی بات چیت

ویڈیو:  مدھیہ پردیش کے اندور میں13سالہ اسکولی طالبہ کو مبینہ طور پر جنسی طور پر ہراساں کرنے اور شناختی دستاویزات میں جعلسازی کے معاملے میں ساڑھے تین مہینے تک جیل میں رہنے کے بعد اتر پردیش کے رہنے والے چوڑی فروش  تسلیم علی کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔