خبریں

یوگی آدتیہ ناتھ کی متھرا ریلی: ’بھیڑ جمع کرنے سے نہیں بنے گی بی جے پی کی حکومت‘

ویڈیو:  اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی متھرا ریلی میں آئے لوگوں نے بتایا کہ ان کے لیے انتخاب میں اصل مسائل کیا ہیں ہیں اور وہ کون سے مدعے ہیں جن پر آنے والے اسمبلی انتخاب میں یوپی کے لوگ  ووٹ کریں گے۔