خبریں

جنرل بپن راوت: مسئلہ کشمیر پر تنقید اور پھر سی ڈی ایس بننے تک کی کہانی

ویڈیو:  ملک کے پہلے سی ڈی ایس جنرل بپن راوت کی موت کے معاملے میں جانچ شروع ہو گئی ہے۔جہاں ایک طرف ملک بھر میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے وہیں دوسری جانب ان  کی تنقید کرنے والوں کے خلاف مقدمے بھی دائر کیے جا رہے ہیں۔