خبریں

جنتر منتر پر ہڑتال پر بیٹھے یو پی ایس سی کے شرکاء

ویڈیو:  کورونا وائرس کی وبا نے ملک کے ہر طبقے کو متاثر کیا ہے۔مقابلہ جاتی امتحانات میں حصہ لینے والے بھی اس سے اچھوتے نہیں ہیں۔ انہی میں سے ایک دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کر رہے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ امتحان میں شرکت کا ایک اور موقع دیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے وہ امتحان کی تیاری نہیں کر سکے اور انہیں حکومت سے انصاف ملنا چاہیے ۔