فکر و نظر

ہری دوار میں قتل عام کی اپیل، مسلمانوں کے تحفظ پر سوال

ویڈیو:  ہری دوار میں گزشتہ17 سے 19 دسمبر تک ہوئے’دھرم سنسد’میں مبینہ طور پر مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز اور اشتعال انگیز بیان بازی کی  گئی۔ اس موضوع پر دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ  خانم شیروانی کانظریہ۔