خبریں

ہری دوار دھرم سنسد کے خلاف دہلی میں مظاہرہ؛ ہندوتوا لیڈروں کی گرفتاری کا مطالبہ

ویڈیو:  اتراکھنڈ کےہری دوارمیں 17-19 دسمبر کے درمیان ہندوتوا لیڈروں اور شدت پسندوں  کی طرف سے ایک’دھرم سنسد’کا انعقاد کیا گیا تھا، جس میں مبینہ طور پرمسلمانوں اور اقلیتوں کے خلاف کھلے عام نفرت انگیز بیان بازی  کی گئی، یہاں تک کہ ان کے قتل عام کی بھی اپیل کی گئی۔