خبریں

باندہ کے آر ٹی آئی کارکن کو یوپی پولیس سے انکاؤنٹر کا خدشہ

ویڈیو:  اتر پردیش کے باندہ ضلع میں صحافی اور آر ٹی آئی کارکن آشیش ساگر دکشٹ کو پولیس نے ہسٹری شیٹر بنا دیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اب انہیں گرفتار کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔