خبریں

اروند کیجریوال سے معاوضے کی فریاد کر رہے ہیں دہلی کے کسان

ویڈیو: گزشتہ سال 20 اکتوبر کو وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے دہلی کے کسانوں سے وعدہ کیا تھا کہ اگر ان کی کھیتی کی زمین برباد  ہو جاتی ہے تو وہ انہیں 50000 روپے فی ہیکٹر کی شرح  سے معاوضہ دیں گے۔ مہینوں بعد بھی اس رپورٹ کی اشاعت تک کسانوں کو معاوضہ نہیں ملا ہے۔