الیکشن نامہ

یوپی انتخاب: ’ہمارا وکاس نہیں ہوا تو ہمارا ساتھ بھی بھول جائے بی جے پی‘

ویڈیو:  اسمبلی انتخاب سے پہلےاتر پردیش کے نوئیڈاکے گڑھی چوکھنڈی گاؤں کےلوگوں نے کھلے نالوں، کچی سڑکوں، پانی اور سیوریج سے متعلق پریشانیوں کے بارے میں بات کی۔