الیکشن نامہ

 کیوں نوئیڈا کے امبیڈکر سٹی کی لڑکیاں شام 6 بجے کے بعد گھر سے باہر نہیں نکلتیں؟

ویڈیو:  اسمبلی انتخاب کے پیش نظر دی وائر کی ٹیم اتر پردیش کے نوئیڈا کے امبیڈکر سٹی پہنچی، یہاں  لوگوں کو بجلی کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بجلی بھی مہنگی  مل رہی  ہے۔ اس کے علاوہ ان کے دیگر مسائل پر مکل سنگھ چوہان کی بات چیت۔