الیکشن نامہ

یوپی انتخاب: ’یوگی جی کو 80 بنام 20 کی بات نہیں بولنی چاہیے تھی‘

ویڈیو:  اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں ایک  سیٹ ایسی بھی ہے، جہاں لڑائی راج گھرانے کے بیچ  ہے۔ رام پور سیٹ پردو  راج گھرانے آمنے سامنے ہیں۔ رام پور کے محمد اعظم خان اور نواب کاظم علی عرف نوید میاں کے بیچ  انتخابی مقابلہ ہے۔