الیکشن نامہ

’اتر پردیش اسمبلی انتخاب مایاوتی کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرے گا‘

ویڈیو:  مایاوتی کے اقتدار میں آنے، ان کے سیاسی سفر اور اتر پردیش کی سیاست میں ان کے مقام کو سمجھنے کے لیےدی وائر کی عارفہ خانم شیروانی نے بجنور ٹائمس کے ایڈیٹر سوریہ منی رگھوونشی سے بات چیت کی۔