الیکشن نامہ

کیا یوپی انتخاب کا رخ بدل گیا ہے اور ایس پی اتحاد کی ہوا بن گئی ہے؟

ویڈیو:  دی وائر  2022کے اتر پردیش اسمبلی انتخاب کے رجحان کو سمجھنے کے لیے ریاست کے  دارالحکومت لکھنؤ پہنچا۔ لکھنؤ کے لوگ اس اسمبلی انتخاب میں کس پر بھروسہ کر رہے ہیں اور ان کے انتخابی مسائل کیا ہیں، سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی نے یہ جاننے کی کوشش کی۔