الیکشن نامہ

اترپردیش انتخابات: ہندو-مسلم بیکار کی باتیں ہیں، انتخاب بنیادی ضروریات کے مسئلے پر ہونا چاہیے

ویڈیو:  دی وائر کی ٹیم اتر پردیش انتخابات کی کوریج کے سلسلے میں کانپور پہنچی۔ یہاں مکل سنگھ چوہان نے کانپور کے لوگوں سے اس انتخاب پران کی رائے جاننے کی کوشش کی۔