الیکشن نامہ

لکھیم پور کھیری کے کسانوں نے کہا، ہمیں ’مودی سرکار‘ نہیں ’بھارت سرکار‘ چاہیے

ویڈیو: لکھیم  پور کھیری تشدد کے بارے میں یہاں کے کچھ کسان لیڈروں کا کہنا ہے کہ پچھلے سال اکتوبر میں ایک مظاہرے کے دوران ایس یو وی کے ذریعے کسانوں کو کچلنے کے واقعے کا موازنہ برطانوی  دور حکومت کے جلیانوالہ باغ کےقتل عام سے کیا جا سکتا ہے۔ چار کسانوں اور ایک صحافی کو کچل کر ہلاک کرنے کے بعد ہوئے تشدد میں تین دیگر ہلاک ہو گئے تھے۔