الیکشن نامہ

اسمبلی انتخابات: کس طرف جائے گا اتر پردیش کا کسان؟

ویڈیو: اتر پردیش اسمبلی انتخاب کے سلسلے میں جاری زرعی منشور کے بارے میں ایس پی کے ترجمان رام پرتاپ سنگھ اور بی جے پی کے قومی ترجمان گوپال اگروال  نے اپنی اپنی پارٹیوں کی حمایت کی ۔ دونوں رہنماؤں نے کسانوں کی تحریک، ایم ایس پی، گنے کے بقایا جات کی ادائیگی کے بارے میں بات چیت کی۔