الیکشن نامہ

اتر پردیش اسمبلی انتخابات: ’یوگی حکومت ہر طرح سے فیل ہوئی ہے‘

ویڈیو:  دی وائر کی ٹیم نے اپنے انتخابی کوریج کے دوران اتر پردیش کے بارہ بنکی شہر پہنچ کر یہ جاننے کی کوشش کی کہ اس اسمبلی الیکشن میں لوگ کس پارٹی اور کن مسائل پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔