الیکشن نامہ

یوپی انتخاب: یوگی کو کالا جھنڈا دکھانے والی پوجا شکلا انتخابی میدان میں

ویڈیو: لکھنؤ (شمالی) سیٹ سے سماج وادی پارٹی نے پوجا شکلا کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ پوجا وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو کالا جھنڈا دکھانے کی وجہ سےسرخیوں میں آئی تھیں۔ ایس پی امیدوار پوجا سےدی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ  خانم شیروانی کی بات چیت۔