خبریں

یوگی حکومت مسلسل ہمیں روکنے کی کوشش کر رہی ہے: 4 پی ایم اخبار کے ایڈیٹر

ویڈیو:  اتر پردیش میں ‘4پی ایم’ اخبار کے چیف ایڈیٹر سنجے شرما نے پریس کی آزادی پر حملے اور اپنے اخبار کے یوٹیوب چینل کو بندکیے جانے کےحوالے سے دی وائر سے بات چیت کی۔