الیکشن نامہ

کیا اگلی یوپی حکومت مئو کے بنکروں کا خیال رکھے گی؟

ویڈیو: اتر پردیش کے مئو میں کم از کم اجرت حاصل کرنے کے لیےبنکرجدوجہد کر رہے ہیں، کیوں کہ یوگی حکومت نے بجلی کی سبسڈی رد کردی ہے۔ دی وائر نے ان بنکروں سے ان کے مسائل اور  ایشوز پر بات چیت کی۔