الیکشن نامہ

یوپی الیکشن: یوگی آدتیہ ناتھ کی ’بلڈوزر برانڈنگ‘

ویڈیو: اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی ‘بلڈوزر برانڈنگ’، ان کی انتخابی مہم اور سیاست پرسینئر صحافی شرت پردھان کا  نظریہ۔