الیکشن نامہ

اتر پردیش الیکشن: بی جے پی اکھلیش یادو کا اتنا حوا کیوں بنا رہی ہے؟

ویڈیو:  اتر پردیش اسمبلی انتخاب کے حوالے سے ایس پی سربراہ اکھلیش یادو کو نشانہ بنانے والی بی جے پی اور یوگی حکومت کی انتخابی مہم پر بات چیت  کر رہے ہیں سینئر صحافی شرت پردھان۔