فکر و نظر

فرقہ وارانہ تشدد اور ہندو مسلم منافرت کا نیا دور

ویڈیو:  جس  ملک میں  ہندو اکثریت میں ہیں اور مسلمان اقلیت میں،  وہاں ہندوؤں کے ایک حصے کو اقلیتی برادری سے خطرہ محسوس ہوتا ہے۔ ملک میں مختلف مقامات پر فرقہ وارانہ تشدد کے حالیہ واقعات پر دی وائر کی عارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔