خبریں

جہانگیرپوری تشدد: پھر کیوں بوئے جا رہے ہیں فرقہ وارانہ تقسیم کے بیج؟

ویڈیو:  شمالی دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں گزشتہ 16 اپریل کو ہنومان جینتی پر نکلے جلوس کے دوران فرقہ وارانہ تشدد پھوٹ پڑا تھا۔ اگلے دن شام تک پولیس نے تشدد کے الزام میں 22 لوگوں کو گرفتار کیا تھا اور یہ سبھی مسلمان ہیں۔