خبریں

گائے کا دودھ بیچنے والے مسلم خاندان پر کون کر رہا ہے حملہ؟

ویڈیو:  روزی روٹی کے لیے دودھ بیچنے والے مسلم ڈیری فارمر کے ساتھ مبینہ گئو رکشکوں کے ذریعے مارپیٹ اور بدتمیزی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ان کا الزام ہے کہ ڈیری فارمر ہریانہ کے شیخ پور گاؤں میں گائے کا گوشت فروخت کر رہے تھے۔