فکر و نظر

تیزی سے گھٹ رہی ہے مسلمانوں کی آبادی، منہ کے بل گرا سنگھی پروپیگنڈہ

ویڈیو: صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی جانب سے کیے گئے نیشنل فیملی ہیلتھ سروے (این ایف ایچ ایس ) کے اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ دو دہائیوں میں تمام مذہبی کمیونٹی میں مسلمانوں نے  کی آبادی میں سب سے زیادہ گراوٹ  دیکھی گئی۔ کمیونٹی کی فرٹیلیٹی یعنی تولیدی زرخیزی کی شرح 2019-2021 میں گر کر 2.3 ہو گئی، جو 2015-16 میں 2.6 تھی۔ اس ایشو پر الیکشن کمیشن کے سابق سربراہ ایس وائی قریشی سے عارفہ  خانم شیروانی کی بات چیت۔