The Wire
  • ہمارے بارے میں
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • حقوق انسانی
  • ادبستان
  • گراؤنڈ رپورٹ
  • ویڈیو
  • Support The Wire

تازہ ترین

  • راہل گاندھی کے خلاف کارروائی اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ انہوں نے بی جے پی کی شہ رگ پر انگلی رکھ دی ہے
  • نائب صدر اور وزیر قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی دائر
  • راہل گاندھی جیسے ہی ایک معاملے میں الیکشن کمیشن اور مودی سرکار نے اپنے سزا یافتہ اتحادی  کو نا اہلی سے تحفظ فراہم کیا تھا
  • ’کانگریس کارکن سڑکوں پر اتر چکے ہیں، جیت سچائی کی ہوگی‘
  • مرکز کے پاس ہندوستانیوں کی آف شور شیل کمپنیوں کا کوئی ڈیٹا نہیں، جبکہ 2017 سے ٹاسک فورس فعال ہے

ٹاپ اسٹوریز

  • مسلمان اتنے ہی اور اسی طرح مسلمان ہو سکتے ہیں، جتنا اور جس طرح ہندوتوادی اجازت دیں !
    مسلمان اتنے ہی اور اسی طرح مسلمان ہو سکتے ہیں، جتنا اور جس طرح ہندوتوادی اجازت دیں !
  • راہل گاندھی جیسے ہی ایک معاملے میں الیکشن کمیشن اور مودی سرکار  نے اپنے سزا یافتہ اتحادی  کو نا اہلی سے تحفظ فراہم کیا تھا
    راہل گاندھی جیسے ہی ایک معاملے میں الیکشن کمیشن اور مودی سرکار نے اپنے سزا یافتہ اتحادی  کو نا اہلی سے تحفظ فراہم کیا تھا
  • دہلی: ’مودی ہٹاؤ، دیش بچاؤ‘ پوسٹر کے ساتھ عام آدمی پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ
    دہلی: ’مودی ہٹاؤ، دیش بچاؤ‘ پوسٹر کے ساتھ عام آدمی پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ
  • پرینکا گاندھی  نے کہا – اس ملک کا وزیر اعظم بزدل ہے
    پرینکا گاندھی نے کہا – اس ملک کا وزیر اعظم بزدل ہے
  • برباد ہوا، آباد ہوا
    برباد ہوا، آباد ہوا

ہم سے رابطہ کیجیے

کیا آپ اردو میں لکھتے ہیں یا لکھنا چاہتے ہیں ؟ اگر ہاں تو آپ ہمیں اپنے آئیڈیاز urdu@thewire.in پر بھیج سکتے ہیں۔

Subscribe to our mailing list

* indicates required

View previous campaigns.

خبریں

ٹوئٹر نے حکومت کے مطالبے پر اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھانے والے صحافی کے اکاؤنٹ کو بلاک کیا

دی وائر اسٹاف 25/06/2022

شیئر کریں

  • Tweet
  • WhatsApp
  • Print
  • More
  • Email
  • Pocket

صحافی اور کالم نگار سی جے ورلیمین ‘اسلامو فوبیا’ اور دہشت گردی جیسےموضوعات پر لکھنے کے لیے معروف ہیں۔ ورلیمین نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی انتہا پسند اور ہندو فسطائی حکومت کے مطالبے پر ہندوستان میں ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

سی جے ورلیمین۔ (فوٹو بہ شکریہ: فیس بک)

سی جے ورلیمین۔ (فوٹو بہ شکریہ: فیس بک)

نئی دہلی: مائیکرو بلاگنگ اور سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر نے وزارت اطلاعات و نشریات کی درخواست پر صحافی اور کالم نگار سی جے ورلیمین کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا ہے۔ وہ ‘اسلامو فوبیا’ اور دہشت گردی جیسے موضوعات  پر لکھنے کے لیے معروف  ہیں۔

کالم نگار کے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک پیغام میں پڑھا جا سکتا ہے کہ،سی جے ورلیمین کے اکاؤنٹ پرقانونی وجوہات کی بنا پر ہندوستان میں پابندی لگا دی گئی ہے۔

Screen shot

ایک اہلکار نے بتایا کہ ،’ہندوستان مخالف پروپیگنڈہ’ کرنے والے تبصروں  کو لے کر وزارت اطلاعات و نشریات کی درخواست پر اس اکاؤنٹ پرپر پابندی لگا دی گئی ہے۔

ورلیمین نے کہا، نریندر مودی کی  انتہاپسند اورہندو فسطائی حکومت  کے مطالبے پر  ہندوستان میں ان کے   (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

قومی مفادات کے لیے خود کو ایک قانونی طور پرسرگرم گروپ بتانے والے کلنگ رائٹس فورم نے دعویٰ کیا کہ مرکز نے ورلیمن  کے ‘ہندوستان مخالف پروپیگنڈے’ کے خلاف اس کی شکایت پر کارروائی کی ہے۔

(خبر رساں ایجنسی بھاشا کے ان پٹ کے ساتھ)


دی وائر ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے مالی تعاون کیجیے۔
[orc]

تازہ ترین

  • راہل گاندھی کے خلاف کارروائی اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ انہوں نے بی جے پی کی شہ رگ پر انگلی رکھ دی ہے
  • نائب صدر اور وزیر قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی دائر
  • راہل گاندھی جیسے ہی ایک معاملے میں الیکشن کمیشن اور مودی سرکار نے اپنے سزا یافتہ اتحادی  کو نا اہلی سے تحفظ فراہم کیا تھا

شیئر کریں

  • Tweet
  • WhatsApp
  • Print
  • More
  • Email
  • Pocket

Related

Categories: خبریں

Tagged as: C J Werleman, columnist, Hindu fascist rule, India, Islamophobia, journalist, Ministry of Information and Broadcasting, Narendra Modi, Terrorism, The Wire, Twitter, Twitter account

Post navigation

وی پی سنگھ : سیاست میں سماجی انصاف نافذ کرنے والا شخص
نریندر مودی اور دیگر کو کلین چٹ: ذکیہ جعفری کے بیٹے نے کہا – سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوس ہوں

Support Free & Independent Journalism

Contribute Now

Copyright

All content © The Wire, unless otherwise noted or attributed. The Wire is published by the Foundation for Independent Journalism, a not-for-profit company registered under Section 8 of the Company Act, 2013. CIN: U74140DL2015NPL285224

Twitter

پیروی @TheWireUrdu

Acknowledgment

ipsmflogo The Wire’s journalism is partly funded by the Independent and Public Spirited Media Foundation
  • Top categories: خبریں/فکر و نظر/ویڈیو/ادبستان/گراؤنڈ رپورٹ/حقوق انسانی/عالمی خبریں/الیکشن نامہ/خاص خبر
  • Top tags: اردو خبر/ News/ The Wire/ Urdu News/ دی وائر اردو/ The Wire Urdu/ دی وائر/ Narendra Modi/ BJP
Proudly powered by WordPress | Theme: Chronicle by Pro Theme Design.
loading Cancel
Post was not sent - check your email addresses!
Email check failed, please try again
Sorry, your blog cannot share posts by email.