خبریں

ادے پور میں کنہیا لال کا قتل، کیا ہے  پوری کہانی

ویڈیو:  پچھلے چند دنوں میں دو واقعات  رونما ہوئے۔گزشتہ 28 جون کو  راجستھان  کے ادے پورمیں دو افراد نے تیز دھار دار ہتھیارسےکنہیا لال نامی ایک درزی کو قتل کر دیا اور اس واقعے کاویڈیویہ کہتے ہوئے جاری کیا کہ وہ ‘اسلام کی توہین’ کا بدلہ لے رہے ہیں۔ وہیں، آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو مذہبی جذبات بھڑکانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ ان واقعات کی پڑتال کرتی دی وائر کی رپورٹ۔