فکر و نظر

’محمد زبیر جیسے صحافی راستے سے ہٹ جائیں تو بی جے پی بلا روک ٹوک جھوٹ پھیلا سکتی ہے‘

ویڈیو:  فیکٹ چیک ویب سائٹ ‘آلٹ نیوز’ کے شریک بانی محمد زبیر کو دہلی پولیس نے 27 جون کو مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ ان کے خلاف ایک نامعلوم ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے شکایت درج کرائی گئی تھی۔ دی وائر کی تحقیقات سے پتہ چلا  کہ اس  اکاؤنٹ  کا تعلق بھارتیہ جنتا یووا مورچہ کے عہدیدار اور ٹیک فاگ نیٹ ورک سے ہے۔ اس پڑتال کو انجام دینے والے دیویش کمار اور ناؤمی بارٹن کے سےدیپک گوسوامی کی بات چیت۔