فکر و نظر

سال 2024 کے عام انتخابات میں میں کس چہرے کے ساتھ میدان میں اترے گی اپوزیشن؟

ویڈیو: مانسون اجلاس کے دوران اپوزیشن حکومت کی پالیسیوں کو  تنقیدکا نشانہ بنا رہی ہے، جس میں مہنگائی بھی ایک اہم مسئلہ   ہے۔ اس کے علاوہ آر بی آئی، الیکشن کمیشن، سی بی آئی جیسے متعدد موضوعات  پر کانگریس کے رکن پارلیامنٹ ششی تھرور  سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت ۔