فکر و نظر

نمازیوں کو جیل، کانوڑیوں کو پھول، مسلمان بنے دوسرے درجے کے شہری؟

ویڈیو: ملک میں جہاں ایک طرف عوامی مقامات پر نماز ادا کرنے پر مسلمانوں کو جیل رسید کرنے سے لے کر کھلے میں نماز پر  پابندی لگائی جا رہی ہے وہیں دوسری طرف ساون کے مہینے میں کانوڑ  لا رہے نوجوانوں اور خواتین پر ہیلی کاپٹرسے پھول برسائے جا رہے ہیں، کیا ہندوستانی مسلمان دوسرے درجے کے شہری بنتے جا رہے ہیں؟ اس موضوع  پر دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔