خبریں

سیلاب کے باعث پاکستان میں حالات بے قابو، 170000 سے زائد گھر تباہ

ویڈیو:  پاکستان میں سیلاب کے باعث بلوچستان اور خیبر پختونخوا صوبوں میں حالات خراب ہیں۔ سب سے زیادہ سنگین صورتحال سندھ کی ہے، جہاں اب تک 339 اموات کی تصدیق ہو چکی ہے۔ پاکستان میں اب تک ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد مکانات تباہ ہوچکے ہیں، وہیں سیلاب کے باعث 150 سے زائد پل بھی ٹوٹ چکے ہیں۔